Alert Us

میڈیا سے شکوہ بجا ۔ مگر اس کی اہمیت سے انکار، نا ممکن۔ میڈیا میٹرزفار پاکستان، میڈیا کی بہترے کی ایک کاوش ہے۔ اور بہتری اس وقت تک ممکن نہیں جب تک غلطیوں کی باقائدہ نشاندہی نا کی جائے۔ یہ میڈیا آپ کا ہے۔ اس کی بہتری، آپ کی بھی ذمہ داری ہے۔

Own your media – let us know when the media crosses a line or makes an ethical violation that you think should be highlighted and discussed. We will help curate these mistakes and summarize your reactions – together we can make media accountable, together we can help media grow.